مزاحمت کی آوازیں: نسل کشی بند کرو!


مزاحمت کی آوازیں: نسل کشی بند کرو!

14 نومبر 2023

شام 4 بجے بیروت| سہ پہر 3 بجے جنیوا  | رات 10 بجے منیلا | شام 7:30 بجے دہلی |رات 11 بجے ٹوکیو | صبح 8 بجے میکسیکو | صبح 9 بجے نیو یارک |شام 7 بجے پاکستان|

فلسطینیوں کی نسل کشی کے خاتمے کی آواز  پر آئی ایل پی ایس گلوبل کے آن لائن فورم میں  شامل ہوں۔

مقررین  فلسطینی ہیں:

  • لیلہ خالد، فلسطین کی قومی آزادی کی تحریک کے دیرینہ رہنما
  • رزان زائیٹر، پی سی ایف ایس گلوبل کی شریک چیئرپرسن؛ بانی عرب گروپ آف پروٹیکشن آف نیچر
  • عبدالمالک سورکاریہ، ترجمان ، فلسطین واپسی کی عالمی مہم  (دی گلوبل کمپین ٹو رئیڑن ٹو فلسطین)

آئیے متحد ہو جائیں اور مزاحمت کی آوازوں کو اپنے کان دیں۔

یہاں رجسٹر کریں :  bit.ly/StopTheGenocide

* مختلف زبانوں میں ترجمہ  زوم پر دستیاب ہوں گی۔

#StopTheGenocide

#FreePalestine

#PalestineResistance



Source link

Don't Miss

Mga boladas sa pakanang ChaCha

Ni Nuel M. Bacarra Sa dinaranas na mataas na presyo

Former Afghan Guantanamo Prisoner Calls for Compensation | News

Living in a slum house in Chaparhar district in east